Huzoor Gulzar E Millat Group
@huzoor_gulzar_e_milat_group
Odběratelé
zhlédnutí
Videa
API
7K
Živé počítadlo odběratelů YouTube
Loading Advanced Analytics...
Huzoor Gulzar E Millat Group
*اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!*
مسلک اعلی حضرت پے قائم رہو 🥰
زندگی دی گئی ہے اسی کے لیے 💞
اس چینل پر آپ کو قرآن و حدیث کی روشنی میں زندگی کے ہر پہلو پر مفید، بصیرت افروز اور دل کو نرم کرنے والے سُنّی بریلوی علماء 💖 کے اسلامی بیانات، دعائیں، وظائف، سیرتِ نبوی، اور اصلاحی مواد پیش کیا جائے گا۔
ہمارا مقصد صرف اور صرف اللہ کی رضا، دینِ اسلام کی خدمت، مسلک اعلی حضرت کی نشرواشاعت 💞 ،اور امتِ مسلمہ کی اصلاح ہے۔
اگر آپ دین کی طرف ایک قدم بڑھانا چاہتے ہیں تو ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں، اور صدقۂ جاریہ کی نیت سے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
*اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے اور ہمارے اس چھوٹے سے عمل کو قبول فرمائے۔ آمین*
**موضوعات:**
* قرآن و سنت کی تعلیمات
*مسلک اعلیٰ حضرت کی تعلیمات
*اولیاء اللہ کی تعلیمات
نعت و منقبت کے اشعار
اور بیانات کے بہترین کلپز ✨
* اور بہت کچھ...
**سبسکرائب کریں اور روشنی پھیلائیں!**
آپ کا بہت بہت شکریہ جناب 💖 ہمارے چینل پر آنے کا 😊
Embed
Sledujte odběratele YouTube, zhlédnutí, porovnání tvůrců a milníky v reálném čase.
Videa
Mufti Shehzad Alam Misbahi Chlenge ☠️ Sajid Khan Naqshbandi And Mufti Rashid Razvi Munazra #munazra
Uploaded
706
zhlédnutí
40
Likes
8
Comments
About RealtimeSubCount.com
Sledujte odběratele YouTube, zhlédnutí, porovnání tvůrců a milníky v reálném čase.